Posts

Showing posts from September, 2010

"Stoning to Death" and Dishonesty of the Vatican

An Iranian court has sentenced a woman to be stoned to death . Reacting on the decision, the Vatican declared Islamic punishment “stoning to death” as brutal . Vatican spokesman Rev. Federico Lombardi said the church opposes the death penalty in general. He added that stoning is particularly a brutal form of capital punishment. Bible is Word of God, according to the Catholic Church. Those who have read Bible know very well that “stoning to death” is an established punishment in Abrahamic religions. Here is a verse from Bible in which God ordained this punishment: “Then they shall bring out the damsel to the door of her father's house, and the men of her city shall stone her with stones that she die: because she hath wrought folly in Israel, to play the whore in her father's house: so shalt thou put evil away from among you.” (Deuteronomy 22: 21) This clearly shows that the punishment of “stoning to death” was included in the Law given to Moses (AS). Before criticising a puni

Elegy of Voices

I wrote this poem back in 1992. آوازوں کا نوحہ آوازوں کو دیکھا ہے نوحہ کناں؟ سبھی کے ہیں لب کپکپاتے ہوئے ہے سیکھا سبھی سے یہ ہم نے یہاں صداءوں کو کر دو صداءوں میں گم برہما نے پھونکا مرے دل میں یہ "آوازوں سے گوندھا ہے میں نے جہاں، حسیں شوخ رنگ اور چنچل صدائیں، سریلی، نشیلی، رسیلی صدائیں، تھیں کچھ زیر لب اور مدھم صدائیں، بلند بانگ آہنگ، سجیلی صدائیں بہت سی آوازیں یوں گرم نفس تھیں، کہ جیسے ہو عاشق کی روح تپاں، بہت سی آوازوں میں خنکی بھی تھی، کہ جیسے زمستاں کی ہو سرد رات آوازیں تو ایسی کہ سن لے جو کوئی تو روح و بدن میں تفاوت پڑے کچھ ایسی کہ ان سے میرے دل میں تھی تڑپتی ہوئی اک نمو کی خلش انہی سے بنایا ہے میں نے جہاں انہی کو تو میں نے مجسم کیا یہ سبزہ، یہ گل، یہ زمیں آسماں آبشاروں کے جھرنے مچلتے ہوئے، کوہ و دمن اور صحرا کی ریگ، انہی سے تو سورج کو گرمی ملی، انہی سے تو پائی ستاروں نے تاب" گلستاں میں کرتے ہیں گل گفتگو دم شب جب سبزے پہ شبنم گرے فلک پرستاروں سے ہو ہم کلام سمندر بھی بھیجیں پہاڑوں کے نام چلتی ہواءوں سے اپنے پیام مگر ہم جو انساں ہیں رہتے ہی