Abdullah Tariq Suhail ki Jahalat
پاکستان کے موءقر اخبار روزنامہ "ایکسپریس" کے ایڈیٹر عبداللہ طارق سہیل اسی اخبار میں چھپنے والے اپنے کالم "وغیرہ وغیرہ" میں اکثر اپنی جہالت کا ثبوت دیتے رہتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک ثبوت انہوں نے ۲۳ دسمبر ۲۰۰۸ کو شاءع ہونے والے کالم "مشترکہ مقبولیت" میں دیا ہے۔ موصوف نے انکشاف فرمایا ہے کہ ویت نامیوں نے امریکا کے خلاف جنگِ آزادی ایک ریاست میں منظم ہوےبغیر لڑی تھی۔ ہمارے ملک کا المیہ یہ بھی ہے کہ جن جگہوں پر پڑھے لکھے لوگوں کو ہونا چاہیے تھا، وہاں کثرت سے جہلا براجمان ہیں۔ بدقسمتی سے اس طرح کے جہلا کے ہاتھ میں قلم بھی ہے۔ اس طرح کے لوگ اپنے قلم سے پوری قوم کا مزاج بھی خراب کر رہے ہیں اور اس کی جہالت میں شب و روز اضافہ بھی کر رہے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ ویت نام کی جنگِ آزادی شمالی ویت نام کی منظم حکومت کے تحت ہی لڑی گءی تھی۔ اس جنگ میں جنوبی ویت نام میدانِ جنگ تھا۔ جنوبی ویتنام میں امریکہ نواز حکومت قاءم تھی، جبکہ شمالی ویت نام میں سوویت یونین نواز حکومت موجود تھی۔ امریکی افواج جنوبی ویت نام کی حکومت کو شمالی حصہ کی سوشلسٹ حکومت کے خلاف امداد دینے کی لیے جنگ میں کودی تھیں۔ ۔جنوبی حصہ میں جو لوگ امریکہ کے خلاف نبرد آزما تھے، ان کی پشت پر شمالی کی منظم ریاست موجود تھی۔ چنانچہ وکی پیڈیا میں اس جنگ کا تعارف ہی اس طرح کرایا گیا ہے: (پورا آرٹیکل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے)۔
The Vietnam War, also known as the Second Indochina War, or the Vietnam Conflict, occurred in Vietnam, Laos and Cambodia from 1959 to April 30, 1975. The war was fought between the communist North Vietnam, supported by its communist allies, and the government of South Vietnam, supported by the United States and other member nations of the Southeast Asia Treaty Organization (SEATO).

Comments
Post a Comment