ماتم


سوات کے جاہل ملاؤں پر اکیسویں صدی میں جو نیا دین اور نٔی شریعت نازل ہؤی ہے، اس کےمطابق اب داڑھی نہ رکھنے والوں اور سر نہ ڈھانپنے والوں کو بھی سزا دی جا ٔے گی۔
پچھلی صدی کے عظیم مجدد سید قطب شہید رحمۃ اللہ علیہ نے داڑھی رکھی تھی نہ وہ سر ڈھانپتے تھے۔ اگر آج وہ زندہ ہوتے، اور غلطی سے کہیں سوات چلے جاتے تو ان ملاؤں کی سزا کا نشانہ بن جاتے۔ایسے ملا جو سید قطب شہید رحمۃ اللہ علیہ جیسے لوگوں کو سزا کا فتوٰی سنا ٔیں، کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

A Summary of Ramayana in Urdu (رامائن کا اردو خلاصہ)

Amar Shonar Bangla: An Urdu Translation

A Criticism on the Views and Knowledge Of Pr. Ahmad Rafique Akhtar